Navbar Document

If X = 80% of Y and Z = 120% of X, then the ratio X: Y: Z will be:

20:25:24
Explanation چونکہ ایکس وائے کا اسی فیصد ہے اس لیے ایکس اور وائے کا تناسب چار اور پانچ بنتا ہے۔
اور چونکہ زیڈ ایکس کا ایک سو بیس فیصد ہے اس لیے ایکس وائے زیڈ کا تناسب بیس پچیس چوبیس بنتا ہے۔
Important MCQs Past Papers Attempt Test Latest Jobs Paper Videos