Navbar Document

The Diamer-Bhasha Dam will be constructed on

Indus
Explanation دیامر بھاشا ڈیم دریائے سندھ پر ضلع دیامر گلگت بلتستان میں بھاشا کے مقام کے قریب تعمیر کیا جائے گا
یہ کثیر المقاصد ڈیم ہے جس کا مقصد پن بجلی پیدا کرنا پانی ذخیرہ کرنا آبپاشی میں مدد دینا اور سیلابی خطرات کم کرنا ہے
Important MCQs Past Papers Attempt Test Latest Jobs Paper Videos